237۔ شکر

مَنْ اُعْطِيَ الشُّکْرَ لَمْ يُحْرَمِ الزِّیَادَۃَ۔ (نہج البلاغہ حکمت ۱۳۵) جو شکر کرے وہ اضافہ سے محروم نہیں رہتا۔ انسان کی شرافت کی ایک نشانی یہ ہے کہ کوئی اس کے ساتھ اچھائی کرے تو دل سے اس اچھائی کو محسوس کرے اور زبان و عمل سے اس کا شکریہ ادا کرے۔ یہ احسان اللہ … 237۔ شکر پڑھنا جاری رکھیں